ٹیگس - متولی حرم

iqna

IQNA

ٹیگس
متولی حرم
ایکنا سعودی: متولی حرم ین شریفین عبدالرحمن السدیس، نے حرمین میں حفظ کلاسز بالخصوص اسپشل افراد کے لیے منعقد کرانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514937    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ محرم الحرام کے دوران معتبر ذرائع اور ماخذ سے مصائب پڑھے جائیں تحریک کے حیات بخش پیام پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512422    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512291    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

آستان قدس رضوی کے متولی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات:
حجۃ الاسلام و المسلمین مروی نے کہا: موجودہ دور میں دشمن شناسی کا فقدان عالم اسلام میں ایک بہت بڑی آفت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512085    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

ہم ’’سب امام رضا(ع) کے خادم ہیں‘‘ اس نعرے کے تحت متعلقہ اداروں کے باہمی تعاون سے پورے ملک میں جشن مسرت اور شادمانی کے ساتھ منایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3511968    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد سے عالمی استکبار اور طاغوتی طاقتیں اور اسلام دشمن قوتیں نابود ہوجائیں گی اسی لئے استکبار اور طاغوتی طاقتیں عالم اسلام کے اتحاد اور امت مسلمہ کی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511927    تاریخ اشاعت : 2022/05/24